National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا زیر حراست ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر سے وار کرکے شہری کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar