National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کر کے 20 موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لے لیا۔ ون ویلنگ قابل تعزیر جرم ہے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar