National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے ایس آئی سید ابرار شیرازی کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے ایس آئی سید ابرار شیرازی کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

آئی جی اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ سہیل احمد چوہدری کی جانب سے پرموشن کیلئے منعقد تقریب میں ڈی آئی جی جواد طارق ۔ ایس ایس پی ٹریفک کائنات اظہر نے سب انسپکٹر ابرار شیرازی کو شولڈر بیج لگائے جبکہ تقریب میں دیگر اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کرتے ہوئے ترقیات ھونے والے افسران کی کامیابی کیلئے دعاؤں سمیت حوصلہ افزائی کی ۔

جبکہ سب انسپکٹر سید ابرار شیرازی کو ترقی ملتے ھی عزیز و اقارب دوست احباب کی جانب سے مبارکباد سمیت نیک دلی دعاؤں کا سلسلہ جاری ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar