اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ سمبل پولیس کے علاقے شوکت مارکیٹ میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ سمبل پولیس کے علاقے شوکت مارکیٹ میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، پولیس کو شہری جواد سلیم نے بتایا کہ وہ فیض اباد سے ایک سواری کو لے کر ایف 12 ایا سواری اتارنے کے بعد جب واپس جانے لگا تو سروس روڈ کی جانب سے موٹر سائیکل پر سوار دو لڑکے ائے جنہوں نے شوکت مارکیٹ کے نزدیک مجھ پر پستول تان لی اور موٹرسائیکل چھوڑنے کا کہا ایک لڑکا موٹر سائیکل پر بیٹھا لیکر فرار ہو گئے۔پولیس مقدمہ درج کر لیا