اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ترنول پولیس نے سنیچنگ کے واقعہ پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا پولیس کو شہری قدرت اللہ نے درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے