National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ،

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، سی پی او نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں، سی پی او کی تمام افسران و اہلکاروں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایاتایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی سکیورٹی، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول اور دیگر افسران نے سی پی او کو سکیورٹی و ٹریفک انتظامات پر بریفنگ دی، راولپنڈی پولیس کے 6000 کے قریب افسران سیکورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar