National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف نے شہریوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف نے شہریوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کیں۔ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے شہریوں کی جانب سے موصول مارکردہ درخواستوں پر کاروائی کو مقررہ ٹائم فریم کے اندر یقینی بنانے پر زور دیا۔ایس پی سٹی زون خرم اشرف نے کہا کہ شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar