National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) نصیرآباد کےعلاقے میں فائرنگ سے دو افراد کی جان بحق ہونے کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی کا نوٹس ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ پر رپورٹ طلب

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) نصیرآباد کےعلاقے میں فائرنگ سے دو افراد کی جان بحق ہونے کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی کا نوٹس ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ پر رپورٹ طلب، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا, تاہم تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہی ہیں، شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں, ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق سمیت ایس پی فوٹو چودری اثر بھی موقع پر موجود ، واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر کر قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar