راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی غیر قانونی ایل پی جی گیس کی گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی یہ گاڑی مختلف دکانوں پر گیس کے بھرے ہوئے سلنڈر دینے جا رہی تھی اگ بھڑک جانے کی وجہ سے واپڈا کی تاروں کو شدید نقصان پہنچا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی کی عوام کا متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ ایسے واقعات دن بدن بڑھ رہے ہیں کیا ادارے انکھیں بند کر کے بیٹھے ہوئے ہیں یہ پورے راولپنڈی میں کن کی سرپرستی پہ یہ غیر قانونی گاڑیاں اور دکانیں چل رہی ہیں
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کری روڈ صادق اباد ٹرانسفارمر چوک کے پاس سلنڈروں کی گاڑی میں اگ لگ گئی کوئی جان ہی نقصان نہیں ہوا