National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ انسپکٹر طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیمز کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ انسپکٹر طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیمز کی کارروائی ۔ 02 منشیات سپلائرز گرفتار ۔ 02 کلو 625 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چکلالہ انسپکٹر طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیمز نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں الگ الگ مقامات سے 2 منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 2 کلو 625 گرام چرس برآمد کرکے پولیس ٹیمز نے زیرحراست افراد کیخلاف مقدمے درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی نے ایس ایچ او چکلالہ سمیت پولیس ٹیمز کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar