National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 6 افراد کو حراست میں لیکر 22 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا۔

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 6 افراد کو حراست میں لیکر 22 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا۔ زیرحراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی تھانہ پیر ودھائی،تھانہ روات اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar