National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس کے ساتھ چالان کیا جائے گا قمار بازی جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar