National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) عدالتوں نے 06 منشیات فروشوں کو مجموعی طور پر 32 سال 08 ماہ قید اور 04 لاکھ 20 ہزار کے جرمانے اور سزائیں سنا دیں،

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) عدالتوں نے 06 منشیات فروشوں کو مجموعی طور پر 32 سال 08 ماہ قید اور 04 لاکھ 20 ہزار کے جرمانے اور سزائیں سنا دیں،

مجرم یحیی کو 10 سال قید ایک لاکھ جرمانہ, مجرم غلام علی کو 09 سال قید ایک لاکھ جرمانہ، مجرم واجد کو 09 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ، مجرم سعید کو 17 ماہ قید 60 ہزار جرمانہ، مجرم اسد کو 17 ماہ قید 40 ہزار جرمانہ، مجرم حسن کو 10 ماہ قید اور 20 ہزار جرمانے اور قید کی سزائیں سنائی گئیں۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar