National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ نے کہا کہ تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈلیوری کو ہم وقت یقینی بنایا جائے اور ان کے جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar