National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کی پولنگ کا عمل انتہائی پرامن ماحول میں جاری

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کی پولنگ کا عمل انتہائی پرامن ماحول میں جاری ہے ہری پور چیمبراف کامرس کے 754رجسٹرڈ ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر پولیس کہ نفری تعینات ہے

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar