National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پھر داعی میں اج صبح کی بارش سے سڑکوں کا یہ حال ہے سیوریج پیک ڈال دیے گئے پر سڑک ابھی تک ٹھیک نہیں کر سکے جس کی وجہ سے لوگوں کا کاروبار بھی ٹھپ پڑا ہوا ہے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پھر داعی میں اج صبح کی بارش سے سڑکوں کا یہ حال ہے سیوریج پیک ڈال دیے گئے پر سڑک ابھی تک ٹھیک نہیں کر سکے جس کی وجہ سے لوگوں کا کاروبار بھی ٹھپ پڑا ہوا ہے اور گاڑیوں کا نقصان علیحدہ ہو رہا ہے لگتا ہے حکومت اور انتظامیہ سو رہی ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ جلد سے جلد کام مکمل کرے ایک تو معشت تباہ ہو گئی ہے دوسرا لوگوں کے کاروبار نہیں رہے اور اوپر سے حکومت کے یہ کام ہیں یہ اپ کے سامنے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar