National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سواں زون خرم اشرف نے سواں زون کے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ میں زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سواں زون خرم اشرف نے سواں زون کے تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ میں زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت، شواہد کے مؤثر استعمال، ملزمان کی بروقت گرفتاری اور چالان کی تکمیل کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا اور مزید بہتری کے لئے ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar