National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

ایس پی سٹی نے تمام افسران کو آئندہ بھی اسی جذبے ،پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar