National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سرچ آپریشنز کے دوران 434 افراد، 215 گھروں، 54 دکانیں، 24 ہوٹل، 313 موٹر سائیکلوں اور 83 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سرچ آپریشنز کے دوران 434 افراد، 215 گھروں، 54 دکانیں، 24 ہوٹل، 313 موٹر سائیکلوں اور 83 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 19مشکوک افراد اور 28 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ دارلحکومت میں انسداد جرائم پیشہ کیلئے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar