National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بہارہ کہو پولیس نے چوری میں ملوث 05 افراد گرفتار کر کے،سگریٹ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بہارہ کہو پولیس نے چوری میں ملوث 05 افراد گرفتار کر کے،سگریٹ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا,زیرحراست ملزمان پر پہلے سے مقدمات درج ہیں،۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar