National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ روات پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ روات پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا زیر حراست شخص نے جائیداد کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری اور اس کے ڈرائیور کو زخمی جبکہ گارڈ کو قتل کر دیا تھا زیر حراست شخص رواں سال جنوری سے پولیس کو مطلوب تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar