National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی سکیورٹی انتظامات

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی سکیورٹی انتظامات، سینیئر افسران فیلڈ میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو کوئی یقینی بنایا جا رہا ہے اقلیتوں کے حقوق تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے مطابق گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس نے موثر انتظامات کیے ہیں،گرجا گھروں میں عبادت کے لیے انے والے افراد کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar