National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar