National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چکری پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چکری پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا مدعیہ مقدمہ کے مطابق مذکورہ شخص بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا اور رقم لیتا رہا پولیس نے ملزم کے زیر استعمال موبائل فون اور خاتون سے لی گئی رقم سے خریدا گیا موٹرسائیکل برآمد کر لیا مذکور متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar