National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لیکر 27 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لیکر 27 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ پیرودھائی، بنی، چکلالہ، گنج منڈی، وارث خان، اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar