National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار،مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں صفائی کرنے والے شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبہ حرکات کی وارث خان پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا زیر حراست شخص کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar