National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کی محکمانہ خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرنے کا خوبصورت انداز

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کی محکمانہ خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرنے کا خوبصورت انداز، کرائم میٹنگ کے دوران سی پی او نے کہا کہ میٹنگ میں موجود ڈی ایس پی سول لائنز محکمہ پولیس میں سروس مکمل ہونے پر کل ریٹائر ہورہے ہیں، سی پی او کی ہدایت پر سٹینڈنگ اوویشن کے لیے اجلاس میں موجود تمام افسران اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور بھرپور تالیوں کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا، ڈی ایس پی سہیل ظفر کی محکمہ پولیس کے لیے گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کو محکمانہ خدمات پر خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا، کرائم میٹنگ کے دوران سی پی او نے کہا کہ میٹنگ میں موجود ڈی ایس پی سول لائنز محکمہ پولیس میں سروس مکمل ہونے پر کل ریٹائر ہورہے ہیں، سی پی او کی ہدایت پر سٹینڈنگ اوویشن کے لیے اجلاس میں موجود تمام افسران اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور بھرپور تالیوں کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی سہیل ظفر کی محکمہ پولیس کے لیے گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے ڈی ایس پی سول لائنز کی محکمانہ خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar