National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) صادق آباد پولیس کہ سب اسپیکٹر محمد جواد کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) صادق آباد پولیس کہ سب اسپیکٹر محمد جواد کی کارروائی،

موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار،

مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 25 ہزار 500 روپے اور موبائل فون برآمد ،

زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول

شہریوں کو قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar