National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار، ضلعی انتظامیہ کی وضاحت جاری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار،ڈپٹی کمشنر آفس کے نام سے جعلی اعلامیہ گردش میں۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ 20 اپریل سے دفاتر بند ہونے کی خبر بے بنیاد ہے ،شہری غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں،اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی جاری رہیں گے،سرکاری سطح پر تعطیلی کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

1000677222

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar