National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کل عدالتی کام معطل رہے گا،نوٹیفکیشن جاری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی آئینی عدالت میں کل 20 اپریل کو عدالتی کام نہیں ہوگا،وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کی کل کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی،چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کل عدالتی کام معطل رہے گا،عدالتی عملہ گھر سے کام کرنے کا پابند ہوگا،وفاقی آئینی عدالت کی چاروں رجسٹریاں عدالتی اور انتظامی کام کیلئے کھلی رہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar