National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مقابلے کے ججز میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور معروف شاعرہ حفصہ اشرف شامل تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar