National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(عباس بیگ مرزا) ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سےلیفٹیننٹ کرنل عمران دیال نے رتبہ شہادت پر فا یز ہو گئے ‘مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر شورکوٹ میں کرامت آباد کے قریب حملہ کیا ‘جس میں دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ شہید لیفٹیننٹ کرنل عمران دیال کی میت کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ‘ شہید لیفٹیننٹ کرنل عمران دیال 12 کور میں جی ون آپریشن کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar