National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 پتنگ سپلائر گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar