National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سٹی پولیس کی کارروائی، شراب کی بھٹی پر چھاپہ

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سٹی پولیس کی کارروائی، شراب کی بھٹی پر چھاپہ، 160 لیٹر شراب، خالی بوتلیں اور پیکنگ کا سامان برآمد، سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص اپنی بیٹھک میں شراب لاکر بوتلیں تیار کرکے فروخت کرتا ہے،متن مقدمہ, منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar