National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مری جانے والے سیاحوں کے لئے رات کو ہونے والی سنوفال کی وجہ سے مری کے داخلی راستے بند ہیں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مری جانے والے سیاحوں کے لئے رات کو ہونے والی سنوفال کی وجہ سے مری کے داخلی راستے بند ہیں۔ مری جانے والے دونوں راستوں پر ڈائیورشنز لگائی گئی ہیں اور ٹریفک واپس موڑا جارہا ہے۔مری انتظامیہ سنوفال سے بند راستوں کو کھولنے کی کوشش کررہی ہے۔ مری جانے والے سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ اس طرف سفر نہ کریں۔
سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ ٹریفک افسران کے ساتھ تعاون کریں۔ راستوں کے کھلنے کے متعلق سیاحوں کو آگاہ کردیا جائے گی کیپٹن ر حمزہ چیف ٹریفک آفیسر آئی ٹی پی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar