National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے “ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد” میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے “ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد” میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم 92.4 عائشہ جمیل اور ایجوکیشن ونگ کے افسران نے شرکاء کو ٹریفک قوانین اور محفوظ سفر کے لئے آگاہی فراہم کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar