National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات و تجاویز کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات و تجاویز کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی جن میں مختلف شکایت کندگان کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ،ماہرین،اور بزرگ مرد و خواتین شہری شامل تھےآئی جی نے موقع پر ہی شہریوں کے مسائل و تجاویز سننے کے بعد ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar