National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کورال پولیس نےشہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں مطلوب موسیٰ گینگ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کورال پولیس نےشہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں مطلوب موسیٰ گینگ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار، نقدی ،قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی گئیں, وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کیا۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق ,گینگ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar