National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کے ڈولفن سکواڈ نے ایس پی اویس علی خان کی زیر نگرانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کے ڈولفن سکواڈ نے ایس پی اویس علی خان کی زیر نگرانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے گزشتہ چار روز میں 18،319 افراد اور ،16,071 موٹرسائیکلیں اور 3,505 گاڑیاں چیک کیں ،552 موٹرسائیکلیں 09 گاڑیاں اور 123 افراد کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کیا گیا, 445 گاڑیوں کے خلاف کاروائی کر کے بلیک پیپر اتروائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar