National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا Daily Big Digit 10 months Share this to the Social Media اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا مجرم فیروز خان نے زاتی رنجش پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ،مقدمہ ستمبر 23 تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا،عدالت نے موثرپیروی اور ٹھوس شواہد پر سزائیں سنائی