National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔ Daily Big Digit 10 months Share this to the Social Media اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔مرحوم پولیس افسران کے اہلِ خانہ ہماری ذمہ داری ہیں، اسلام آباد پولیس اپنے افسران کی فیملیز کا ہر ممکن خیال رکھتی ہے۔