National News Pakistan Urdu News

اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

Share this to the Social Media

اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات سن کے انکے حل کے لئے فوری اقدامات کئے گئے۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایات کے حل کو یقینی بنا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar