LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ پیرودھائی کہ ایس ایچ او سید علی عباس ہمدانی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک اور دبنگ کروائی افسران بالا نے حوصلہ افزائی کی اور ان کی ان کروائیوں کو سراہا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ پیرودھائی کہ ایس ایچ او سید علی عباس ہمدانی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک اور دبنگ کروائی افسران بالا نے حوصلہ افزائی کی اور ان کی ان کروائیوں کو سراہا

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، ایس ایچ او پیرودھائی سید علی عباس ہمدانی اور ان کی ٹیم نے گینگ کو پکڑ کر
10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ،
زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،
شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، یار رہے ایس ایچ او پیرودھائی سید علی عباس ہمدانی کی ٹیم دن رات قتل کے کیسوں پتنگ فروشوں اور منشیات فروشوں جوے کے اڈوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی ہوئی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X