راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) کلر سیداں میں سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل
پولیس کے مطابق ملزم نے گھریلو رنجش پر کلہاڑی کے وار سے سوتیلی والدہ کو قتل جبکہ پڑوسن کو زخمی کر دیا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا واقعہ پر نوٹس، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا ہے زخمی خاتون کو علاج معاجہ اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا