LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایف بی آر کا اسلام آباد میں جائیدادوں کی نئی ویلیوایشن معطل کرنے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔

ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا،
ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں،
پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی آر کی نئی ویلیوایشن کو مسترد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X