LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حاجی محمد حنیف جنرل سیکرٹری پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی کامیاب۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حاجی محمد حنیف جنرل سیکرٹری پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی کامیاب۔انجو پلاسٹک پرھم پمز انتظامیہ کے مشکور ھیں تنویر نوشاھی ،بیمارانسان کی تیمارداری بھی عظیم خدمت ھے ، اسلام اباد نمائندہ خصوصی اسلام ھمیں خدمت کا درس دیتا ھے ھمیں انسانی خدمت میں ھر وقت مصروف رھنا چاھئے پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد حنیف جن کو دل کی تکلیف پر پمز ہسپتال میں داخل کرنے اور سرجری کی کامیابی پر ھم پروفیسر ڈاکٹر سید ناصر شاہ اور ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سکندر رانا کا شکریہ ادا کرتے ھپی پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاھی نےاج پمز میں حاجی محمد حنیف کی عیادت کرتے ھوئے ان خیالات کا اظہار کیا ، اس موقع پر نان گزءیٹٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے صدر ملک طاہر محموداعوان ، اتفاق گروپ کے چیئرمین مفیظ الدین صدیقی ، کلرک ایسوسی ایشن کے صدر ملک طارق محمود سیالوی ،ملک نصیر اعوان ، وسیم ارشاد گجر، مرزا محمد اکمل، راجہ نعیم عباسی ، پیر سید خرم شہزاد نقوی اور دیگر دوستوں نے بھی حاجی محمد حنیف کی عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا فرمائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X