LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) جینڈر بیس وائلنس پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) جینڈر بیس وائلنس پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت،ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا،ورکشاپ میں خواتین کے تحفظ،اور بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے پولیس پر آپریشنل ورکنگ اصطلاحات اور فیڈ بیک سسٹم پر بریفنگ دی گئی، خواتین پر تشدد، زیادتی و استحصال کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، کسی بھِی شکایت کی صورت میں 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ سنٹر اور تھانہ ویمن رابطہ کر کے فوری مدد حاصل کی جا سکتی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X