LOADING

Type to search

اسلام باد (بگ ڈیجٹ) ایف آئی اے کی کاروائی،کیمبوڈیا میں جعلی نوکریوں کے بہانے شہریوں کو جبری مشقت اور غیر قانونی آن لائن اسکیمز میں پھنسانے میں ملوث 2 بدنام زمانہ ملزمان عدنان اسلم اور انعام اللہ گرفتار

Share this to the Social Media

اسلام باد (بگ ڈیجٹ) ایف آئی اے کی کاروائی،کیمبوڈیا میں جعلی نوکریوں کے بہانے شہریوں کو جبری مشقت اور غیر قانونی آن لائن اسکیمز میں پھنسانے میں ملوث 2 بدنام زمانہ ملزمان عدنان اسلم اور انعام اللہ گرفتار
متاثر شہریوں نے رہائی کے لیے 2,000 سے 5,300 امریکن ڈالر تاوان ادا کرکے رہائی حاصل کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X