LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، 923 گھر، 655 دوکانیں، 37 ہوٹل اور 2165 افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا،اس دوران 16 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا،، 11 کباڑخانے، 5 بس/ ٹرک اسٹینڈ اور کرایہ داروں کے کوائف کی بھی چیکنگ کی گئی، کوائف کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والے افراد کے خلاف 11 مقدمات درج کیے گئے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X