National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کا تھانہ آبپارہ,انڈسٹریل ایریا, کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں لیڈیز پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)  پولیس کا تھانہ آبپارہ,انڈسٹریل ایریا, کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں لیڈیز پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن، 599 افراد،341 گھرانوں، 139موٹر سائیکلوں،57 گاڑیوں کو چیک کیا ،جانچ پڑتال کے لیے 8 مشکوک افراد کو حراست میں لیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar